Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
حدیث عشق

حدیث عشق-12

2023/07/31

حدیث عشق-12

--------حدیث عشق--------
موضوع: محرم الحرام اسپیشل#
مولانا شیخ محمد کمیل نورانی#
12 محرم الحرام عاشورا حسینی#
امام فرمایا: ذلت ہم سے دور ہے#
مقصد کربلا#
جناب زینب سلام الله علیها#
حضرت زینب ایک منفرد شخصیت تهی#
معرفت کی وجہ سے محبت وجود آتی ہے اور محبت کی وجہ سے حرکت#
قیامت کا جمله دخلت زینب علی ابن زیاد لعنت الله#
امام علی علیه السلام کا خاص اهتمام کرتے تهے جب حضرت زینب سلام الله علیها روضه پیامبر زیارت کۓ لئے جاتی تهی#
جناب حضرت زینب (س) امام حسین علیه السلام کا رخصتی کو کیس طرح برداشت کی؟#
اهل حرم کوفه میں کیس طرح وارد اور برداشت کیا؟#
امام سجاد علیه السلام #
دربار ابن زیاد لعنت الله#
شام میں اهل حرم کو داخل ہونا کا اجازت کیوں نہیں دیا#
اهل حرم کا کوئی جانے والے نہیں تهے؟#
مصائب قافله اسرا (حضرت زینب اور اهل حرم)#
سوال 12: سب سے پہلے امام حسین علیه السلام کےقبر کی زیارت کس دن انجام دی گئے؟
A: پہلی اربعین
B:اسی سال 25 صفر
C: امام مظلوم کی پہلی برسی پر
D: اسی سال 28 صفر کو
اگلے دن 12 بجے تک صحیح جواب بھیج سکتے ہیں۔

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world