Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
محفل مقاصده

شام مدهت-002

2024/04/13

شام مدهت-002

-------------شام مدهت--------------
ولادت امام علی نقی علیه السلام#
علی بن محمد بن علی علیه السلام (عربی: عليّ بن محمدٍ الحادي؛ پیدائش 15 ذوالحجہ 212 ہجری / 7 مارچ، 828ء - وفات 3 رجب 254 ہجری / 2 جولائی، 868ء) علی النقی علیه السلام کے نام سے مشہور ہادی، دسویں شیعہ امام جو اپنے والد امام محمد تقی علیه السلام کے بعد اور اپنے بیٹے امام حسن عسکری علیه السلام سے پہلے ہیں۔ ان کا کنیه "ابوالحسن" ہے اور امام موسیٰ کاظم اور امام علی بن موسیٰ الرضا، جنہیں ابوالحسن بھی کہا جاتا ہے، کے ساتھ خلط نہ ہونے کے لیے وہ انہیں "ابوالحسن الثالث" کہتے ہیں۔ ان کی والدہ، سمانہ مغربیه تھیں#
منقبت جناب سلیم بلرمپوری#
میں دیکهـ لو جو آپ کی صورت#
شاعر زهیر باره بنکوی#
قرآن میں ہے آپ کی مدحت#
شاعر محب مورانوی#
سردار مرسلین کا صورت علی نقی#
شاعر جناب عابدی#
زبان سے باد طهارت نقی کی باتهـ کرو#
شاعر افہام اترولوی#

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world-