Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
صحیفه سجادیه

صحیفه سجادیه-037

2024/03/03

صحیفه سجادیه-037

----------صحیفه سجادیه-------------
میزبان: سید حیدر عباس رضوی
مهمان:مولانا فیروز علی بنارسی صاحب#
موضوع:دعا نمبر 37 ( شکر ادا نہ کرنے کے اعتراف میں دعا)

لوگوں کا ایک گروہ یہ سمجھتا ہے کہ شکر اس لیے ہے کہ جب وہ اپنے آپ کو الہٰی نعمتوں اور بالخصوص مادی نعمتوں کے سمندر میں غرق دیکھتے ہیں تو حق کی طرف سر اٹھاتے ہیں اور کہتے ہیں: الحمدللہ#
اگرچہ الحمدللہ کہنا شکر ہے لیکن یہ تمام شکر نہیں ہے# الحمدالله کہنا ایک ادنیٰ درجہ شکر ہے#
شکر کا درجہ اور شکر کرنے والوں کا درجہ بہت بڑا ہے#
شکر کی حقیقت یہ ہے کہ مادی اور روحانی نعمتوں کو ایک ایسی جگہ استعمال کیا جائے جہاں کوئی نعمت کو گناہوں اور معاصی پر خرچ کرنے سے گریز کریں#
https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world-