مثالی گهر-179
--------مثالی گهر-------
میزبان:سیده سبیکہ بتول
مہمان:محترمہ خانم معصومه جعفری صاحبه
موضوع: زندگی میں مطمئن ہونے کی باعث بنتی ہے؟#
کیوں حقیقی آرامش اور سکون اس زمانہ میں گم شده نظر آتی ہے؟#
خدا نے انسان کی فطرت میں جس طرح توحید،دین اور ایمان رکھا ہےسکون بھی رکھا ہے #
انسان کوشش کرتی ہے رفاه فراهم کرسکے#
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دولت، علم وغیرہ سکون لاتے ہیں وہ غلط ہیں#
آرامش و سکون کے اسباب حاصل کرنے کے لیے اہل بیت علیہم السلام کے گھر میں تلاش کرنا چاہیے#
https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world-