Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
مصباح الهدی

مصباح الهدی-005

2023/08/12

مصباح الهدی-005

--------مصباح الهدی-------
مولانا محمد کمیل نورانی صاحب-
موضوع: محرم الحرام اور صفر اسپیشل#
حسین علیه السلام کی ذات مفدس سے کیس طرح استفاده کرسکتے ہیں؟#
ائمہ کے سامنے ہم کو ادب اور احترام سے پیش آنا چاہیے#
پیغمبر کے زندگی کے دوران موجود احترام اور ادب کو ان کی وفات کے بعد بھی جاری رکھنا چاہئے#
اسلام میں جیسے پیغمبر ص کے لئے احترام واجب تھا، اسی طرح ان کے جانشین کے لئے بھی واجب ہے#
جیسے کہ پیغمبر کی احترام اور ادب کرنا ضروری ہے، ویسے ہی ائمہ کی بھی تعظیم کرنا ضروری ہے، بلکہ ان کے ساتھ منسلک چیزوں کی احترام کرنا چاہئے#

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world-