Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
نسیم سحر-رمضان 1437-Live From Najaf Ashraf

نور سحر-003

2021/05/10

نور سحر-003

پروگرام کا موضوع۔۔۔ فصاحت و بلاغت قرآن مہمان ۔۔۔۔ شیخ جعفر یعسوبی صاحب میزبان ۔۔۔سبط حسن صاحب 1:: قرآن مجید نے اس قاعدہ پر کتنا عمل کیا ہے کہ مناسب موقع پر الفاظ کی نرمی یا سختی کو اختیار کیا جائے؟ 2:: قرآن مجید نے بہت ساری ضرب الامثال پیش کی ہیں کیا انکا بھی فصاحت و بلاغت سے ربط ہے؟ 3:: قرآن کبھی قسمیں اور تاکیدات لگا کر بات بیان کرتا ہے اور کبھی کلام بغیر قسموں اور تاکیدات کے ہوتی ہے اس میں کیا بلاغی نکات ہیں؟ 4:: قرآن نے اپنے بیان میں ایک لفظ کی متعدد جمع استعمال کی ہیں مثلاً کہیں نفوس اور کہیں انفس کہیں خلفاء اور کہیں خلائف تو اس میں کیا بلاغی نکات ہیں؟