Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
کامیاب زندگی -Live From Iran Qum

کامیاب زندگی-380

2024/02/21

کامیاب زندگی-380

میزبان: سید شبیه العباس رضوی#
مہمان:مولانا اصغر علی سیفی صاحب
موضوع: مهدویت
عقیده مهدویت#
حقیقت بقیه الله عج#
علماء اهل سنت ولادت امام بقیه الله اعظم ارواحنا الفداک#
امام الزمان عج کے عقیدہ کے حوالے سے علما اهل سنت کو دو گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، وہ گروہ جو شیعہ سے متفق ہے اور وہ گروہ جو شیعہ کے عقیدہ کی مخالف ہے#
تاریخ الإسلام ووفیات المشاهیر والأعلام ، شمس الدین ذہبی کی سب سے مشہور اور عظیم تصنیف ہے۔ یہ کتاب تاریخ اور تراجم کے بارے میں سب سے معتبر عرب انسائیکلوپیڈک کتابوں میں سے ایک ہے۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتاب اسلامی تاریخ ہجرت سے 700 ہجری تک کی ہے۔ کتاب کے تین عمومی حصے ہیں: ہجری سے 40 ہجری تک، 41 سے 300 ہجری تک اور 300 سے 700 ہجری تک#
جب اسلامی مکاتب فکر کو تقسیم کیا جاتا تها تو مکتبه معتزلہ مکتبہ اشعری کی طرح مکتب امامیہ کو اصحاب توحید اور امامیہ کہا گیا#
://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world