Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
حدیث عشق

حدیث عشق-03

2023/07/23

حدیث عشق-03

--------حدیث عشق--------
موضوع: محرم الحرام اسپیشل#
امام حسین علیه السلام کی شخصیت#
جیس کا پیروی کررہے ہو کیا پیروی کا لایق ہے؟#
امام حسین ایسا شخصیت ہے جو قرآن کی آیات اور احادیث کو سمجھنے والے امام حسین کے شخصیت کو جان لیں گے#
امام حسین یزید کے خلاف اور برائیاں کے خلاف قیام کیا#
ہلال بن نافع جو کہ امام حسین کے لشکر میں یزید کا رپورٹر تها کہتا ہے کہ عاشورہ کی رات امام حسین کا چہرہ چمکتا تھا #
مصائب تیسرا محرم الحرام(وهب ابن وهب )#
وہب بن وہب، جسے بعض ذرائع میں وہاب بن عبداللہ کلبی کہا جاتا ہے، شیعہ ذرائع کے مطابق، ایک نوجوان عیسائی تھےجس نے حسین بن علی کے کربلا کے راستے میں اسلام قبول کیا اور عاشورہ کے دن کربلا میں قتل ہوا۔ وہب اور اس کی بیوی اور والدہ عیسائی تھیں
آج کا سوال: بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت کی مدت؟
A: مہینے 1000
B: سال 150
C: سال 98
D: مہینے 1020

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world