Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
حدیث عشق

حدیث عشق-04

2023/07/24

حدیث عشق-04

--------حدیث عشق--------
موضوع: محرم الحرام اسپیشل#
کربلا میں جنگ کی مقصد #
کربلا میں صحابہ یا تابعین کے دو گروہوں میں جنگ ہوئی، کیا یزیدی سپاهی کو امام، امام اور امام کی شخصیت کا علم نہیں تھا؟#
امام حسین علیه السلام بہت نصیحت کی لیکن اثر نہیں ہوا کیوں؟#
مال حرام، دنیا پرستی#
لقمه حرام کا سب زیاده اثر حق باتهـوں کا اثر نهیں کرےگا #
علی کا دشمنی دین کا دشمنی#
شیعه کیسے کہتے ہے#
عاشورا کا روح#
امام حسین علیه السلام کربلا میں قیام کیا امام علی اور ولایت کے وجہ#
مصائب چوتهی محرم الحرام( حبیب ابن مظاہر)#
حبیب بن مظاہر اسدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے 14 سال پہلے یمن میں پیدا ہوئے۔ ان کی کنیت ابو القاسم ہے۔ حبیب کے والد مظہر کا تعلق بنی اسد خاندان سے ہے۔ حبیب بن مظاہر امام علی (ع)، امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) کے اصحاب میں سے تھے۔ یہ وفادار دوست ایک متقی اور پرہیزگار شخص تھے اور سادہ زندگی گزارتے تھے۔ وہ قرآن مجید کے حافظ اور حدیث کے راویوں میں سے تھے#
آج کا سوال: ان میں سے کون سا گروپ کربلا کے ناموں کا ہے؟
A: طف- الانبا- حجاز
B: نینوا- طیف- عمورا
C: نینوا- هارونیه- نجف
D: عماره-حجاز- حله

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world