Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
کربلا شناسی

کربلا شناسی-04

2023/07/26

کربلا شناسی-04

---------کربلا شناسی---------
موضوع:کربلا ستم ناپذیری کا راستہ
محترمه خانم فائزه زیدی#
عزت کا مفهوم#
خداوند کا نگاه میں عزت کا مفهوم کیا بیان فرمایا؟#
اگر کربلا کا ذکر ہو لیکن عزت کا ذکر نہ ہو تو یہ بحث ادھوری رہے گا#
عزت یعنی مضبوطی#
کردار اگر مضبوط ہو خدا بهی راضی هو تو کسی نے آپ کو ذلیل نہیں کرسکتے#
سید الشهدا کی عزت کرنے والے کربلا میں 72 تهے#
امام حسین ظالم اور فاجر کا عزت نہیں چاہتے تھے#
امام حسین علیه السلام نے بتلایا، ذلیل انسان سے عزت چاہنا خود ہی ذلت ہے#
عزت کا معیار خداوند راضی ہو#
امام حسین علیه امام عزت ہے#
اس دور میں با عزت لوگ اور کون لوگ ذلیل لوگ ہے؟#

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world