Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
کربلا شناسی

کربلا شناسی-05

2023/07/29

کربلا شناسی-05

---------کربلا شناسی---------
موضوع:کربلا ستم ناپذیری کا راستہ
محترمه خانم فائزه زیدی#
انفاق#
انفاق کا مطلب ہے خدا راه میں خرچ کرنا#
انفاق کا ضد، کنجوسی#
جو انفاق خدا کے راه میں نہیں دیتا ہے لیکن بچانا چاہتا ہے اس میں برکت نہیں ہوگا#
خدا کو انسان اتنا عزیز ہو کہ وہ اپنی سب سے عزیزترین چیزیں خدا کو پیش کر دے#
جب کربلا کو دیکھے تو انہوں نے سب سے عزیزترین چیزیں خدا کو دیں۔
امام زمان عجل الله#
امام حسین علیه الاسلام نے کربلا میں انفاق کیس طرح کیا اور دکھایا#
رزق علم، بچے، دوست اور... ہیں جو امام حسین علیه السلام نے سب کو انفاق خدا کے راه میں دیا#
حمید بن مسلم روایت کرتے ہیں امام نے جب حضرت علی اصغر کو انفاق کیا تو دشمن بهی روئے#

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world