جانثاران کربلا-009
---------جانثاران کربلا-------------
ساجد علی عرفانی#
نام: سعید بن عبداللہ حنفی
لقب: نماز کا شہید
نسب/قبیلہ: بنی حنیفہ
رہائش: کوفہ
آپ کی وفات 61 ہجری کو کربلا میں ہوئی۔
وجہ موت: واقعہ کربلا میں شہادت
تدفین: روضہ امام حسین علیہ السلام
سعید بن عبداللہ حنفی، (61ھ میں شہید ہوئے)، شہدائے کربلا میں سے تھے۔ وہ کوفہ کے شیعوں میں سے تھے جنہوں نے کوفیوں کے کچھ خطوط امام حسین علیہ السلام کو پہنچائے تھے۔ سعید نے مسلم بن عقیل کا خط بھی امام کو پہنچایا اور اس کے بعد وہ اپنے قافلے کے ساتھ روانہ ہوئے۔ عاشورہ کی رات اس نے امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں ایک تقریر کی اور قسم کھائی کہ اگر آپ کو ستر بار جلا دیا جائے اور پھر زندہ کیا جائے تو بھی امام کی حمایت سے باز نہیں آئیں گے#
://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in