Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue

تازہ ترین ویڈیوز



تجویز کردہ

مولانا عامر رضا یعسوبی

معارف اہل بیت



20:00

LIVE

تکرار کے اوقات : 12:00
مولانا سید احمد نقوی

معارف اہل بیت



20:00

LIVE

تکرار کے اوقات : 12:00
علامہ محمد شفا نجفی

فقہی مسائل



20:00

LIVE

تکرار کے اوقات : 12:00
مولانا سید مظاہر عباس رضوی

آداب اسلامی



21:00

LIVE

تکرار کے اوقات : 13:00
مولانا نادر صادقی

جدید فقہی مسائل



21:00

LIVE

تکرار کے اوقات : 13:00

ہمیں جانیں

عید سعید غدیر 1428 ہجری کو ہادی ٹی وی نے سٹیلائٹ پر اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کیا۔ بہت کم وقت میں یہ چینل کئی ملین افراد کی میڈیا میں پہلی ترجیح بن گیا، اور سینکڑوں کیبل آپریٹرز نے برصغیر پاک و ہند میں ہادی ٹی وی کو نشر کرنا شروع کیا۔ ہر روز نئے کیبل آپریٹرز ہادی ٹی وی کو مختلف ممالک کے شہروں اور قصبوں میں نشر کر رہے ہیں۔ مزید برآں، دنیا بھر میں سٹیلائٹ اور انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں لوگ اس چینل سے استفادہ کر رہے ہیں۔


ہادی ٹی وی کا علم کی ترسیل اور اسلامی تعلیمات کے مطابق فرد اور معاشرے کی تربیت کا سفر کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ چینل اپنے عقائد و نظریات کو مکمل وضاحت، شفافیت اور یقین کے ساتھ پیش کرتا ہے، جبکہ دوسرے مذاہب، فرقوں اور قوموں کے عقائد کا مکمل احترام کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف مذاہب اور پس منظر رکھنے والے لوگ ہادی ٹی وی کو دیکھتے ہیں، پسند کرتے ہیں اور اس سے مستفید ہوتے ہیں۔


آپ کے تعاون سے ہادی ٹی وی معارف اہل بیت علیہم السلام کی ترویج و تبلیغ میں مصروف عمل ہے۔ اسی تعاون کے ذریعے ہادی ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو نجف اشرف،کربلائے معلی، سامرا، مشہد مقدس اور شہر معصومہ قم (س) سے براہ راست نشریات کے ذریعے دلوں کو محبت اہل بیت علیہم السلام سے منور کر رہا ہے۔

ہمارے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹس مندرجہ ذیل ہیں:

فیسبوک ، انسٹاگرام ، یوٹیوب

fact

18514276

ملاحظہ

fact

93470

ڈاؤن لوڈز کی تعداد

fact

4455

ویڈیوز کی تعداد

fact

3

مضامین کی تعداد

نیوز لیٹر

تازه ترین مقالات

حضرت معصومہ فاطمہ قم سلام اللہ علیہا

کریمہ اہل بیت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شان میں احادیث

سیرت امام حسن عسکری علیہ السلام

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا أَبا مُحَمَّدٍالْحَسَنِ بْنَ عَلِیٍّ الْهادِي الْمُھْتَدِی وَرَحْمَۃُ اللهِ وَ بَرَکاتُہُ،اَلسَّلَامُ عَلَیْکَیَا وَلِیَّ اللهِ وَابْنَ أَوْلِیَائِہِ اَلسَّلَامُ...

سیرت رسول اکرم (ص)

تمام روئے زمین کے قبائل و شعوب میں سے قریش کو ہر لحاظ سے امتیازی حیثیت حاصل ہے اور پھر قریش سے خاندان بنو ہاشم باعتبار نسب تمام اہل عالم سے افضل و اعلیٰ ہے جو ملت ابرا ہیم علیہ السلام کا امین چلا آرہا...