Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
صدائے کربلا

جانثاران کربلا-014

2024/08/12

جانثاران کربلا-014

---------جانثاران کربلا-------------
ساجد علی عرفانی#

امام سجاد علیہ السلام کے غلام منجح بن سہم جو واقعہ کربلا میں شہید ہوئے۔
منجح کی والدہ کنیز تھی جسے امام حسین (ع) نے نوفل بن حارث بن عبدالمطلب سے خریدا تھا۔ اس نے سہم نامی ایک غلام سے شادی کی اور اس سے منجح پیدا ہوا۔ امام حسین علیہ السلام نے منجح کو امام سجاد علیہ السلام کی خدمت میں پیش کیا۔
امام حسین (ع) کے مدینہ سے مکہ منتقل ہونے کے بعد، منجح بھی اپنی والدہ کے ساتھ مدینہ سے نکلے اور امام حسین کے قافلے کے ساتھ مدینہ سے روانہ ہوئے۔

://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in