شام مدهت-004
-------------شام مدهت--------------
ولادت امام علی نقی علیه السلام#
علی بن محمد بن علی علیه السلام (عربی: عليّ بن محمدٍ الحادي؛ پیدائش 15 ذوالحجہ 212 ہجری / 7 مارچ، 828ء - وفات 3 رجب 254 ہجری / 2 جولائی، 868ء) علی النقی علیه السلام کے نام سے مشہور ہادی، دسویں شیعہ امام جو اپنے والد امام محمد تقی علیه السلام کے بعد اور اپنے بیٹے امام حسن عسکری علیه السلام سے پہلے ہیں۔ ان کا کنیه "ابوالحسن" ہے اور امام موسیٰ کاظم اور امام علی بن موسیٰ الرضا، جنہیں ابوالحسن بھی کہا جاتا ہے، کے ساتھ خلط نہ ہونے کے لیے وہ انہیں "ابوالحسن الثالث" کہتے ہیں۔ ان کی والدہ، سمانہ مغربیه تھیں#
https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world