عید صادقین
-----------جشن صادقین--------------
میزبان:سیده شیریں زیدی
مہمان: عالمہ ہادیہ علوی صاحبہ ، عالمہ سحر کاظمی صاحبہ
هم حقیقی جشن کو کیسے منایا جائسکے؟#
جشن کا مفهوم#
جس طرح ہم اپنے گھروں کو سجاتے ہیں اسی طرح ہمیں اپنے دلوں کو بھی سجانا چاہیے#
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے حضور کے فضائل کیسے بیان کیے ہیں#
حضور نبی ص خود رحمانیت کا تجلی ہیں#
کوئی سوره نہیں جو خداوند کا رحمانیت نه ہو حتی سوره توبه جو بغیر بسم الله ہے سوره کا آخری آیات میں رحمانیت بیان ہواہے#
پیامبر کا رحمت ہونا فقط مسلم کے لئے نہیں ہے بلکه مسلم کافر حتی ابلیس کے لئے!#
پیامبر حضرت نبی ص کا اخلاق#
https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world
I