پروگرام کا موضوع۔۔۔ فصاحت و بلاغت قرآن مہمان ۔۔۔۔ شیخ جعفر یعسوبی صاحب میزبان ۔۔۔سبط حسن صاحب 1==آپ نے کل فصاحت کی تعریف میں کہا تھا کہ الفاظ کا آپسمیں تنافر اور ٹکراؤ نہ ہو اسکی قرآنی مثالیں کیا ؟ 2==فصاحت و بلاغت میں آپ نے ذکر کیا تھا کہ فصاحت و بلاغت میں الفاظ کم اور معانی زیادہ ہوتے ہیں تو کیا قرآن نے اس کے مطابق کلام کی ہے؟ 3:: فصاحت و بلاغت کے مطابق معنی کو صحیح معنوں میں بیان کرے کیا قرآن میں ایسے ہی بیان ہوا ہے؟ 4:: قرآن مجید نے اس قاعدہ پر کتنا عمل کیا ہے کہ مناسب موقع پر الفاظ کی نرمی یا سختی کو اختیار کیا جائے؟