کامیاب زندگی-417
-------------کامیاب زندگی-----------
میزبان: سید روح الله جعفری #
مہمان:مولانا سید احتشام عباس زیدی صاحب#
موضوع:چراغ ہدایت (شهادت امام محمد باقر علیه السلام)
محمد باقر، زین العابدین کے فرزند اور اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں#
آپ کا نام اپنے جد بزرگوار حضرت رسول خدا کے نام پر محمد تھا اور باقر لقب۔ اسی وجہ سے محمد باقر کے نام سے مشہور ہوئے#
بارہ اماموں میں سے یہ آپ ہی کو خصوصیت تھی کہ آپ کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں طرف حضرت رسول خدا تک پہنچتا ہے#
دادا آپ کے سید الشہداء حضرت امام حسین علیه السلام تھے جو حضرت رسول خدا محمد مصطفے ٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے تھے اور والدہ آپ کی ام عبد اللہ فاطمہ حضرت امام حسن علیه السلام کی صاحبزادی تھیں جو حضرت رسول کے بڑے نواسے تھے۔#
آپ واقع کربلا کو اپنی انکھوں سے دیکھے ہوئے تھے#
پیامبر خدا صلی اللہ علیہ و آله و سلم نے انہیں باقر العلوم کا لقب دیا#
://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in