Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
کامیاب زندگی -Live From Iran Qum

کامیاب زندگی-420

2024/06/27

کامیاب زندگی-420

-------------کامیاب زندگی-----------
میزبان: سید روح الله جعفری #
مہمان:مولانا سید احتشام عباس زیدی صاحب اور مولانا محمد کمیل نورانی صاحب#
موضوع:عید غدیر اسپیشل
عید الغدیر یا یوم غدیر خم اہل تشیعوں کے نزدیک 18 ذوالحجہ کا دن ہے جب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہجرت کے دسویں سال ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ کرام کے ساتھ حجۃ الوداع کے بعد واپس جاتے ہوئے غدیر خم کے مقام پر امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیه السلام کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا#
روایات کے مطابق نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم حجۃ الوداع سے فراغت کے بعد واپس تشریف لے جا رہے تھے تو غدیر خم کے مقام پر حکم خداوندی سے توقف فرمایا اور تمام ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ سے خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے جناب حضرت علی ابن ابی طالب علیه السلام کی ولایت و جانشینی کا اعلان فرمایا#
اس دن پیامبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیه السلام کو اپنا جانشین بنایا ہے غدیر خم حضرت علی علیہ السلام کی یاد میں منایا جاتا اور ارشاد فرمایا: من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ جس کا میں مولا ہوں اس کے علی مولا ہیں#

://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in